بدھ,  15 جنوری 2025ء

آپ پارلیمنٹ سے کسی کو گرفتار نہیں کرسکتے، اسپیکر قومی اسمبلی کا آئی جی اسلام آباد کو تمام گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا حکم

آپ پارلیمنٹ سے کسی کو گرفتار نہیں کرسکتے، اسپیکر قومی اسمبلی کا آئی جی اسلام آباد کو تمام گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آئی جی اسلام  آباد کو پاکستان تحریک انصاف کے تمام گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی  رکن اسمبلی کو پارلیمنٹ یا پارلیمنٹ لاجز سے گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔ اسپیکر