سانحہ جعفر ایکسپریس، بھارتی میڈیا ایک بیانئے کے تحت پروپیگنڈا کر تا رہا، ترجمان پاک فوج March 14, 2025
آورہ خونخوار کتوں کی بھرمار، شہریوں کی جانب سے تلف کیے جانے کا مطالبہ March 13, 2025 شہر کے روڈز پر مختلف علاقے آوارہ کتوں کی آماجگاہ بنے ہوئے ہیں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بزرگ شہری شدید زخمی ہوگیا حافظ آباد(شوکت علی وٹو)بزرگ شہری پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا جس سے شہری کا چہرہ اور بازو متاثر ہوا زخمی بزرگ شہری ہسپتال منتقل کردیا