پنجاب میں 27 نئے سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ، عوام کو سستی اشیاء اور فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت May 4, 2026
آم کے باغ میں داخل ہونے پر زمیندار نے مبینہ طور پر گائے کی ٹانگیں کاٹ دیں May 4, 2026 جتوئی (روشن پاکستان نیوز): پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں زمیندار نے مبینہ طور پر بے زبان گائے کی ٹانگیں کاٹ دیں۔ پولیس حکام کے مطابق زمیندار نے آم کے باغ میں داخل ہونے پر گائے کی ٹانگیں کاٹیں، ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف