








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے زیر اہتمام ہیلتھ اور میڈیکل کے شعبے سے وابستہ شخصیات اور مختلف اداروں کے سی ای اوز کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر نثار احمد گورڑ تھے۔ تقریب