آلودگی پر قابو پانے کیلئے خودکار مانیٹرنگ سسٹم لارہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب April 22, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آلودگی پر قابو پانے کے لیے خودکار مانیٹرنگ سسٹم لارہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارتھ ڈے پر اپنے پیغام میں کہا کہ زمین آنے والی نسلوں کی بھی امانت ہے۔ اور زمین کے تحفظ کے