آسٹریلیا کا ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

آسٹریلیا کا ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہےکہ حکومت نے ایرانی وزیٹر ویزا ہولڈرز کے آسٹریلیا آنے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ آسٹریلوی وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ فیصلہ امیگریشن