
لاہور(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد یونائٹیڈز کے آسٹریلوی آل راؤنڈر میتھیو شارٹ پی ایس ایل سیزن 10 سے باہر ہو گئے۔ اسلام آباد یونائٹیڈز کے اہم کھلاڑی آسٹریلوی آل راؤنڈر میتھیو شارٹ انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے ہیں۔ پاکستان آمد کے بعد میتھیو شارٹ کو دوبارہ تکلیف محسوس