
مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید سردی اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا