آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری August 2, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں انتخابی دنگل سج گیا، 21 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ کے عمل کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو کہ بغیر