آر سی ایل سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ میں کوشاں ہے: حنیف بابر

آر سی ایل سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ میں کوشاں ہے: حنیف بابر

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ریاض کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام کرکٹ سیزن 2024 اور 2025 کی فاتح ٹیموں میں تقسیم انعامات کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ریاض کرکٹ لیگ کی جانب