نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ میں وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ February 21, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے برطانیہ میں وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنر ل عاصم منیر نے برطانوی آرمی چیف جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر دورہ کیا۔ آرمی چیف نے مصنوعی ذہانت اور