پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ہے، پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے: ایرانی سفیر May 3, 2026
آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا May 27, 2024 مکہ مکرمہ (روشن پاکستان نیوز)آج بروز پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر تھا۔ سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ کا کہنا ہے کہ آج سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر آیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا واقعہ تھا، سورج