منگل,  23 دسمبر 2025ء

آج اسلام آباد کی کونسی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگی؟

آج اسلام آباد کی کونسی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے 23 دسمبر بروز منگل کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آج دن 11 بجے سے شام 5 بجے تک شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشنز نافذ رہیں گی۔