جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء

آئی ٹی پارک کے ذریعے 10 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم شہباز شریف

آئی ٹی پارک کے ذریعے 10 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد آئی ٹی پارک کے ذریعے 10 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، آ ئی ٹی پارک اس خطے میں رول ماڈل ہوگا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں زیرِ تعمیر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کرکے وہاں جاری تعمیراتی کام کی پیشرفت