آئی فون کے اصلی پارٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی پہچان کیا ہے؟ November 11, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج کل آئی فون کی قیمتیں اتنی زیادہ ہو چکی ہیں کہ نیا موبائل فون خریدنا ہر کسی کے بس میں نہیں رہا۔ اس لیے لوگ اپنا شوق پورا کرنے کے لیے استعمال شدہ موبائل فون خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن بعض اوقات وہ دھوکے