آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، سعود شکیل ٹاپ 10 میں شامل December 11, 2025 دبئی(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس کے مطابق پاکستانی بیٹر سعود شکیل ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے وہ اب 10ویں نمبر پر آگئے ہیں جوان کی