منگل,  30 دسمبر 2025ء

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بابر کی تنزلی، رضوان کی ترقی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بابر کی تنزلی، رضوان کی ترقی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، جس میں پاکستان کے بابراعظم کی تنزلی اور محمد رضوان کی ریکنگ میں بہتری ہوئی ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی، وہ تیسرے سے نویں نمبر پر چلے