اتوار,  16 نومبر 2025ء

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت آپریشنل کمانڈرز کانفرنس — سکیورٹی، کارکردگی اور عوامی سہولت کے منصوبوں کا جائزہ

اسلام آباد(سعد عباسی) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں آپریشنل کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق، ایس ایس پیز، زونل ایس پیز سمیت دیگر