اتوار,  20 اپریل 2025ء

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے حاکم خان کی ملاقات، ترقی پر اظہار تشکر

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے حاکم خان کی ملاقات، ترقی پر اظہار تشکر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے اعلیٰ پولیس افسر حاکم خان کی ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے اپنے ترقی کے سفر پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ “یہ ترقی میری محنت نہیں، بلکہ میرے رب کا کرم ہے۔” حاکم خان کو