
اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز)آئی ایم ایف نے ڈومور کا مطالبہ کردیا، پاکستان کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ بجٹ 25- 2024 کی تیاریاں جاری ہیں، ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم