بدھ,  19 فروری 2025ء

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد …. امریکی ڈالر کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد …. امریکی ڈالر کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد روپے کی قدر مزید بڑھنے اور امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ ذخائر اور روپے کی قدر میں اضافے سے متعلق وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی۔ جس میں آئی ایم