بدھ,  19 فروری 2025ء

آئی ایم ایف نے گوشت اور دودھ کی قیمت سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا

آئی ایم ایف نے گوشت اور دودھ کی قیمت سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ دودھ اور گوشت کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرکے مارکیٹ پر چھوڑ دی جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا