آئی ایم ایف مشن کے قیام میں ایک دن کی توسیع March 19, 2024 اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان عملے کی سطح کے معاہدے پر اتفاق رائے ہونا ابھی باقی ہے، جو کہ دوسرے جائزے کی تکمیل اور 1.1 بلین ڈالر کی تیسری قسط کے اجزاء کے لیے ضروری ہے، اس لیے آئی ایم ایف کے مشن نے اپنا قیام