آئی ایم ایف بہادر کا بجٹ اور پاکستان June 15, 2025 تحریر: داؤد درانی ایک زمانہ تھا جب پاکستان پوری طرح سے عالمی مالیاتی اداروں کی گرفت میں نہیں تھا تو تب پاکستان اپنا سالانہ بجٹ کافی حد تک اپنی مرضی اور ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا کرتا تھا ۔ یہ الگ بات ہے کہ ہمارے ہاں یہ ایک