پاکستان کو بچانے کیلئے کراچی کو بچاناضروری، مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا: ڈاکٹرفاروق ستار February 12, 2026
آئینی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت، بلدیاتی نظام پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بلاول بھٹو November 7, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میثاقِ جمہوریت کے دیگر نکات پر بھی غور کیا جانا چاہیے اور حکومت سے مشاورت کے بعد ان پر پیش رفت کی جائے گی۔