بدھ,  19 فروری 2025ء

آئینی ترامیم موخر ، اگلے سیشن میں پیش کی جائیں گی ، عرفان صدیقی

آئینی ترامیم موخر ، اگلے سیشن میں پیش کی جائیں گی ، عرفان صدیقی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  آئینی ترامیم مؤخر کر دی گئیں ، جس کی تصدیق مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کر دی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ ترمیم آنے میں ہفتہ دس دن بھی لگ سکتے ہیں، ترمیم