آئندہ 60 روز تک آبنائے ہرمز میں کوئی ٹول ٹیکس نہیں لیا جائے گا، اسحاق ڈار June 21, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اہم فیصلے کے تحت آئندہ 60 روز تک آبنائے ہرمز میں کوئی ٹول ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔ العربیہ ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان 47 برس میں