پیر,  08 دسمبر 2025ء

آئندہ دو روز کیلئے اسلام آباد کے کون سے راستے بند رہیں گے؟ ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اتوار کو خصوصی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں کو 8 دسمبر کو صبح 11 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اور 9 دسمبر کو رات 9 بجے سے 10 بجے تک اہم شاہراہوں پر ٹریفک کے غیر معمولی دباؤ سے آگاہ کیا