بدھ,  19 فروری 2025ء

آئندہ بجٹ میں کاروباری اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس حجم بڑھایا جائے گا

آئندہ بجٹ میں کاروباری اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس حجم بڑھایا جائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئندہ بجٹ میں کاروباری اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس حجم بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق نئے بجٹ پر آئی ایم ایف کے ساتھ بنیادی اہداف طے کرلیئے گئے ،ایف بی آر کو 9500 کی بجائے 11 ہزار 110 ارب روپے ٹیکس جمع کرنا ہوگا، نئے