ایران کی ملٹری ڈاکٹرائن میں ایٹمی ہتھیاروں کی جگہ نہیں ہے/ ایرانی وزارت خارجہ

سید شہریار احمد
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ

ایران کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کی کوئی ایسی تنصیب یا سرگرمی نہیں ہے جو ظاہر نہ کی گئی ہو
تمام تر سرگرمیاں آئی اے ای اے کی زیر نگرانی اور مکمل طور پر شفاف ہیں ۔
ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی اور جانبدار قرار دے دیا
ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے ملٹری ڈاکٹرائن میں ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں ہے
مثبت مقاصد کے لیے نیوکلیئر توانائی ،داخلی سطح پر تیار کرنے پر کوئی عالمی پابندی نہیں ہے
اور اس ضمن میں ایران کی تمام تر سرگرمیاں آئی اے ای اے کی زیر نگرانی اور مکمل شفاف ہیں
ایک بیان میں ایرانی وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پرامن مقاصد کے لیے نیوکلیئر توانائی، داخلی سطح پر تیار کرنے پر کوئی عالمی پابندی نہیں ہے
اس لیے ہم اپنے دفاع اور توانائی کی ضروریات کے تحت بین الاقوامی پابندیوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنے معاملات جاری رکھیں گے

مزید خبریں