اتوار,  06 اکتوبر 2024ء
پی ایس ایل ، ملتان سلطانز نےلاہور قلندرز کو شکست دیدی

ملتان(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرادیا۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بناسکی۔

جواب میں ملتان سلطانز نے ہدف حاصل کرکے ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی بٹور لی۔

مزید خبریں