منگل,  30 دسمبر 2025ء
پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔

دو میچز کی سیریز کے لیے 5 کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں عامر سہیل، اظہر علی خان، بازید خان، عروج ممتاز اور نک کومپٹون شامل ہیں۔

سکندر بخت پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے دوران پریزینٹر کے فرائض انجام دیں گے۔

مزید خبریں