اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق سلیکٹر عبدالرزاق نے سلیکشن کمیٹی سے سبکدوش کیے جانے پر ردعمل دیا ہے۔
ایک بیان میں عبدالرزاق نے انکشاف کیا کہ سلیکشن کمیٹی میں سب کے اختیارات یکساں نہیں تھے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگرسب کویکساں اختیارات حاصل تھے تو پھر سلیکشن کمیٹی کا ایک ووٹ 6 پر کیسے بھاری ہو سکتاہے؟پاکستان کرکٹ بورڈ آج قومی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کیا تھا۔
مزید پڑھیں: وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹانے پر شاہد آفریدی کی مخالفت











