بدھ,  03 جولائی 2024ء
ٹیم میں سرجری سے متعلق کچھ علم نہیں: شاہین آفریدی

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت نے اچھی کرکٹ کھیلی، جب محنت کرتے ہیں تو رزلٹ اچھا ملتا ہے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو ٹیم پروسس کے ساتھ آتی ہے وہ کامیاب ہوتی ہے۔

اس موقع پر ان سے ٹیم میں سرجری سے متعلق سوال کیا گیا تو شاہین اسے گول کر گئے کہا اس حوالے سے وہ کچھ نہیں جانتے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News