جمعرات,  01 جنوری 2026ء
ٹی20ورلڈ کپ، آسڑیلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

آسٹریلیا بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔اس میچ میں شکست کی صورت میں آسٹریلین ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا انحصار بنگلادیش اور افغانستان کے میچ پر ہوگا۔

مزید پڑھیں: عثمان خواجہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پرفارم نہ کرنے کی وجہ بتادی

بھارت ٹیم میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلے گی، جبکہ کم مارجن سے ناکامی بھی اسے سیمی فائنل میں پہنچا دے گی۔

مزید خبریں