جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، ہولڈر ایونٹ سے باہر

بارباڈوس(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے، ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کی وجہ سے ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔

جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئے تھے، ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں ہولڈر کی جگہ اوبید مک کوئے کو شامل کرلیا گیا۔

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ایونٹ کےلیے ٹیم میں 5 ریزرو پلیئرز بھی شامل کرلیے، ہیڈن والش، آندرے فلیچر، فیبین ایلن، میتھیو فورڈ اور کائل مائرز ریزروز کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News