جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل پانچویں فتح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔

پاکستان  والی بال ٹیم نے آخری لیگ میچ میں ایران کو تین ۔ ایک سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی اپنے نام کی۔

ایران کے خلاف پاکستان نے 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے جیت حاصل کی۔

واضح رہے کہ سینٹرل ایشیا والی بال کے لیگ اسٹیج میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی ہے۔

سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ کا فائنل کل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News