پیر,  16  ستمبر 2024ء
بابر اعظم سب سے زیادہ T20 انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے۔

گزشتہ روز ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جیت بابر اعظم کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔

بابر سے قبل انگلینڈ کے مورگن نے بطور کپتان 44 میچز میں کامیابی حاصل کی تھی۔

مزید پڑھیں: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بابراعظم سے ملاقات ، کیابات ہوئی ؟ تہلکہ خیز دعویٰ 

یوگنڈا کے برائن مسابا نے بھی بطور کپتان 44 میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ افغانستان کے اصغر افغان نے بطور کپتان 42 میچز جیتے تھے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News