هفته,  12 اکتوبر 2024ء
ذکاء اشرف نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف نے بطور چیئرمین  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کر رہا تھا، اس طرح ہمارے لیے کام کرنا ممکن نہیں۔

ذکاء اشرف نے یہ بھی کہا کہ میں اپنے عہدے سے استعفا دے رہا ہوں، اب وزیر اعظم پر منحصر ہے کہ وہ کس کو نامزد کرتے ہیں۔

مزید خبریں