جمعه,  05 جولائی 2024ء
پی سی بی نے انٹرکالجیٹ ٹی20کپ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پہلا انٹر کالجیٹ رمضان ٹی20کپ 22۔اپریل سے لاہور میں شروع ہوگا ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے منظوری دیدی۔

 پہلا انٹر کالجیٹ رمضان ٹی20کپ 3شہروں لاہور،کراچی اور اسلام آباد میں 22 مارچ سے 8 اپریل تک ہوگا۔ انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ میں  30 کالجز حصہ لیں گےلاہور میں ٹورنامنٹ کا آغاز 22 مارچ جبکہ اسلام آباد اور کراچی میں  میچز 23 مارچ سے شروع ہوں گے.انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ سے نچلی سطح پر ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل اپنے نام کرنے کے بعداسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا جشن، فلسطینی جھنڈے لہرا دیے

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News