لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ میراکے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی۔
اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شوٹنگ کے دوران گرنے کیوجہ ان کا بازو فریکچر ہو گیا ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے 10 دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔