بلال اظہر کیانی کی شیری رحمان سے بیٹی کے انتقال پر تعزیت، غمزدہ خاندان سے اظہارِ ہمدردی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران بلال اظہر کیانی نے سینیٹر شیری رحمان سے ان کی صاحبزادی کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

سابق انگلش فاسٹ بولر ٹونی پگوٹ 67 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

وزیر مملکت نے مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

مزید خبریں