چکوال(روشن پاکستان نیوز) ایڈوکیٹ راجہ ظمیر نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری آواز پر انہوں نے چکوال کے سیلاب متاثرین کی فوری داد رسی کے لیے پہلی بار چکوال کا دورہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس کامیابی کا سارا کریڈٹ میڈیم سارہ حیات، ڈپٹی کمشنر ضلع چکوال کو جاتا ہے جنہوں نے نازک حالات کو بخوبی کنٹرول کیا اور بڑے نقصان سے عوام کو بچایا۔
انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میڈیم مریم نواز شریف کی اس بروقت امداد اور تعاون پر خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں: ریشم کا مریم نواز کے ہاتھ پر بوسہ: عزت کا اظہار یا خوشامد؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی