اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آگیا۔
عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں قانونی عمل کے طور پر اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہائی ملنی چاہیے تو میں اس کی سپورٹ کروں گا۔
مزید پڑھیں: اقتصادی سروے جاری; عوام دوست بجٹ;پاکستان کا دفاعی بجٹ بڑھانا ناگزیر ؟
انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں پتا اس کے بارے میں پہلی بار سنا ہے لیکن اگر یہ سچ ہے تو یہ قانونی عمل کا حصہ ہے۔