اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف اور تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے مابین معاملات طے پاگئے ،پی ٹی آئی پرویز خٹک گروپ خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار،پی ٹی آئی پی سے مخصوص نشستوں کیلئے نامزد تمام خواتین نے استعفے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے۔
مزید پڑھیں: تحریک انصاف چھوڑنے پر پچھتاوا ہے،عمران اسماعیل
استعفے دینے والی خواتین میں سومی فلک ناز، یاسمین فہد، آسیہ اسد شامل ،ناعمہ اسلم، ثوبیہ رحمان، انیتا محسود اور نادیہ شیر بھی مستعفی ،پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی کے مابین اتحاد کیلئے معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی۔