پیر,  30 دسمبر 2024ء
این اے 64 گجرات، چوہدری سالک حسین نے قیصرہ الٰہی کو شکست دیدی

 گجرات (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے اسیر رہنما پرویز الہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ اور چوہدری سالک حسین کے حلقے این اے 64 کا غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ آ گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے تحت مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک حسین نے ایک لاکھ 5 ہزار 205 ووٹ حاصل کئے جبکہ قیصرہ الہیٰ نے 80 ہزار 946 ووٹ لے سکیں۔

مزید خبریں