بدھ,  30 اکتوبر 2024ء
پی پی 32گجرات 6سے پرویز الٰہی کے الیکشن کا بھی فیصلہ ہو گیا

گجرات (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی صوبائی اسمبلی کے حلقے کا الیکشن ہار گئے۔

پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ سٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چودھری سالک حسین 55615  ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے،آزاد امیدوارپرویز الٰہی 44713 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر رہے۔

مزید خبریں