بدھ,  15 جنوری 2025ء
لاہور میں ریلی کے فائدے”نمک پارے اور سموسے“مریم نواز نے ویڈیو شیئر کردی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہناہے کہ لاہور میں ریلی کے فائدے کسی نے نمک پارے تو کسی نے سموے دیئے۔ویڈیو بھی شیئر کردی ۔

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے ٹویٹ(ایکس) میں لکھا کہ لاہور قصور پورہ میں ریلی کے دوران ہمیں کسی نے نمک پارے اور سموسے دیئے ہیں۔مریم نواز نے نواز شر یف کے نمک پارے کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔

مزید خبریں