منگل,  10  ستمبر 2024ء
صدرلاہورپریس کلب ارشدانصاری کے اعزازمیں شاندارتقریب کا اہتمام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ارشد انصاری کو ریکارڈ 12ویں مرتبہ لاہورپریس کلب کاصدرمنتخب ہونے پر ان کے اعزازمیں اسلام آباد پریس کلب میں استقبالیہ دیاجائیگا۔

تفصیلات کے مطابق ارشد انصاری کو انکی شاندار کامیابی اوربارویں مرتبہ لاہور پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر اوراستقبالیہ تقریب منعقد کی جائیگی،تقریب کل مورخہ 19 جنوری 2024ء،بروز جمعتہ المبارک بوقت تین بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد کی جائیگی، تقریب میں گھوڑوں کا رقص اور شاندار آتش بازی بھی کی جائیگی،اس تقریب کو یادگاربنانے کے لئے صدرواراکین نیشنل پریس کلب نے تمام صحافی برادی کو شرکت کی دعوت دی ہے ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News