اتوار,  17 مئی 2026ء
عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا۔

عارف علوی کو باتھ آئی لینڈ کراچی میں سرکاری گھر الاٹ کیا گیا ہے۔

حکومت پاکستان کے اسٹیٹ مینجمنٹ آفس نے سیکریٹری صدارتی سیکریٹریٹ کو مراسلہ ارسال کر دیا۔

صدر پنشن ایکٹ کے شیڈول کے پیرا بی ٹو کے مطابق عارف علوی کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کی گئی ہے۔

مزید خبریں